Friday 16 December 2011

KARACHI کراچی

بسم اللہ الرحمان الرحیم
Research Center For Pakistan & International Affairs
 
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز


انسایکلو پیڈیا آف پاکستان

KARACHI


  کراچی

                
  کراچی سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے کراچی
   کے بارے میں  معلومات کا بلاگ ہے. بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں کراچی کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان، کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
پاکستان کے اس سب سے بڑے اور اہم ترین شہر  کراچی کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.
پاکستان ریسرچ بلاگ میں کراچی  شہرکے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی
  کراچی  سرچ بلاگ  پاکستانی ڈاکٹروں انجینئیروں سائینسدانوں مزدوروں  تاجروں کی جدوجہد اور ان کے مشن کے بارے میں جاننے کا بھی زرییعہ ہے            
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا کراچی  سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ می  پاکستان کے اس  اہم ترین شہر  کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
  کراچی کی تاریخ اور جائزہ۔


پاکستان کی معیشت  میں کراچی کی اہمیت و جائزہ
    کراچی کے اعلیِ ترین بلدیاتی و صوبائی افسروں    کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
    پاکستان  کی  حکومت  کی معاشی اور صنعتی  سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے
  کراچی سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  جنوبی کوریا سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔
 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ

ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan Middle East &
International Affairs

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز

obaidmujtaba@yahoo.com
مزید معلومات کے لیئے
PAKISTAN

0092-03323004893
0092-03452104458
0092-03062296626
UAE
00971-566359915
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ  ذیل معلوماتی ویب سائیَٹس بھی ملاحظہ کیجیے
مندرجہ زیل معلوماتی ویب سائٹس ملاحظہ کیجیے
 پاکستان کے بارے میں ہر طرح کی معلومات کے لیے دیکھیے
 pakistan-research.blogspot.com

نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے 


sharifpalace.blogspot.com
پاکستان کے ایم ترین شہر کراچی کے سب سے اہم ترین پریس کلب نیشنل پریس کلب کراچی کے بارے میں جانیے
nationalpressclubkarachi-rcpia.blogspot.com

پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
ISI Pakistan Inter-Services
isi-pakistan-research.blogspot.com
برادراسلامی ملک متحدہ عرب امارات کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
uae search.blogspot.com